ناآزمودہ کاری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ناتجربہ کاری، ناواقفیت؛ (مجازاً) سادہ لوحی۔

اشتقاق

معانی مترادفات اسم کیفیت ١ - ناتجربہ کاری، ناواقفیت؛ (مجازاً) سادہ لوحی۔ خام کاری (فارسی)